سیڈ ٹریٹمنٹ پروڈکٹس کو بیجوں پر لگانا ایک ایسا کام ہے جس کے لیے مناسب علم کی ضرورت ہوتی ہے۔ سیڈ کئیر انسٹیٹیوٹ صارفین کو ایپلیکیشن کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے تاکہ ہم اپنے پروڈکٹس کی اعلی ترین سطح پر کارکردگی کی ضمانت دے سکیں
:بہت سے عوامل بیج کی زہر آلودکی کی کارکردگی کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں
- سیڈ ٹریٹمنٹ کے آلات کی ٹیکنالوجی
- پروڈکٹس کی فارمولیشن کا معیار
- آزمودہ تراکیب کا استعمال
- موسمی حالات
- فصل
بیج کی زہر آلودکی کی کارکردگی فصل پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے اور ہر ایک فصل کے لیے چند بہترین طریقہ کار ہیں جن پر عمل کرنے سے اچھے نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔
مخصوص فصلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے بینرز پر کلک کریں۔