تقریبات اور ٹریننگ


 

Seed Treater
chevron_right
chevron_left


سیڈ ٹریٹمنٹ پراڈکٹس کو بیجوں پر لگانا ایک مشکل کام ہے اور بہترین معیار کے حصول کے لیے ٹریننگ یافتہ آپریٹرز کی ضرورت ہوتی ہے۔

ہمارے ماہرین آپ کے آپریشن کے سائز سے قطع نظر آپ کی ضروریات کے مطابق ٹریننگ ماڈیولز کے ذریعے معلومات فراہم کرتے ہیں۔ یہ  

مارکیٹنگ اور فروخت سے لے کر زرعی سائنس، ایپلیکیشن، حیاتیات اور دیگر شعبوں پرمشتمِل ہیں جو سیڈ ٹریٹمنٹ اور متعلقہ سرگرمیوں کوبہتر طور پر سمجھنے میں مدد کرتے ہیں۔ 

 ہم کالس ٹریننگ کے ساتھ ساتھ آن لائین کالسز بھی فراہم کرتے ہیں۔ 

ٹریننگ کی کچھ مثالیں ذیل میں نمایاں کی گئی ہیں: 

  • کوڈز کے ذریعے ٹریننگ (فوری)  

  • سیڈ کئیر کیمپس پلیٹ فارم کے ذریعے آن الئن لرننگ  

  • آن لائن ٹریننگ سیشن اور ویبینار  

  • سنگاپور میں SCI لیب میں ایپلیکیشن کی ٹرینگ  

  • آپ کی مرضی کے مطابق آن سائٹ یا آف سائٹ ٹریننگ 

سیڈ کیئر کیمپس

سیڈ کیئر کیمپس


سیڈ کئیر کیمپس پلیٹ فارم صارفین کو گھر بیٹھے ٹریننگ ماڈیولز کے ذریعے سیڈ ٹریٹمنٹ سے متعلق مختلف شعبوں میں معلومات فراہم کرتا ہے

آپ کے لیے کون سے کورسز دستیاب ہیں؟ یہ جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ 

ابھی سیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں

Playing this video requires a marketing consent.
سیڈ کیئر کیمپس کے بارے میں مزید جانیں
Playing this video requires a marketing consent.
Syngenta Pakistan - Seed Treatment Method [Drum]
Playing this video requires a marketing consent.
Watch the video to learn how to spray poison potato seeds!
Playing this video requires a marketing consent.
Syngenta Pakistan - Seed Treatment Manual Method
Playing this video requires a marketing consent.
Stewardship Best Practices with Captain Seedcare (Urdu)
Playing this video requires a marketing consent.
SCI - Application & Engineering (Urdu Captions)