Pk home

سیڈ کیئر پاکستان میں خوش آمدید۔

سِنجینٹا سیڈکئیر معروف ریسرچ پائپ لائن سے معیاری پراڈکٹس فراہم کرتا ہے۔ ہم صارفین کو ایپلیکیشن اور اعلیٰ معیار کی خدمات میں سپورٹ کرتے ہیں۔

pak_homepage.jpg

سیڈ کیئر کیا ہے؟

کاشتکاروں کی سرمایہ کاری کو مٹی میں بیماریوں، کیڑوں، نیماٹوڈس یا ابیوٹک دباؤ سے نمٹنے کے دوران بہترین تحفظ کے لۓ سیڈ ٹریٹمنٹ اہم ہے۔

what is seedcare img

سیڈ کیئر کیا ہے؟

سیڈکیئرعالمی تحقیق، پراڈکٹس کی ترقی اور سپورٹ کی صلاحیتوں کی بنیاد پر معروف پورٹ فولیو پیش کرتا ہے۔ ہم اسے پی۔اے۔ایس (پراڈکٹ–ایپلیکیشن–سروسز) پیشکش کہتے ہیں۔

seeds

سیڈ کیئر کیا ہے؟

ہم صارفین کا علاج سے لے کر پودے لگانے تک ساتھ دیتے ہیں۔ سیڈکیئر انسٹیٹیوٹ ٹریٹمنٹ کے تمام پہلوؤں میں صارفین کی مدد کرتا ہے۔

chevron_right
chevron_left
the seedcare institute PAS

سیڈ کیئر کے ستون

 

سِنجینٹا سیڈ کیئر اپنی عالمی سطح کی تحقیق، پراڈکٹس اور معاونت کی صلاحیتوں کی بنیاد پر صنعت کا ایک معروف پراڈکٹ پورٹ فولیو پیش کرتا ہے۔ ہم اس تین ستون کی پیشکش کو P.A.S (پراڈکٹس-ایپلی کیشن-سروسز) کہتے ہیں۔

Product applied

پراڈکٹس

 

  • ایک جدید پائپ لائن اور موجودہ، موثر پراڈکٹس کی ایک وسیع رینج 
  • جامع پورٹ فولیو 
  • آسان پری۔مکس سولوشنز
  • بھرپور تحقیق و ترقی کی پائپ لائن  
  • لائسنس یافتہ مرکبات  

سرفہرست پراڈکٹس

vibrance_premium_logo

وائبرینس پریمیم

وائبرنس پریمیم 6 بیماریوں کے خلاف سرگرمی کے ساتھ آلو کے بیج کا واحد فنگسائڈ علاج ہے۔

dynasty_cst_logo

ڈائنیسٹی

ڈائنیسٹی فنگل پیتھوجینز کی چاروں کلاسز کے خلاف بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

vibrance_duo_logo

وائبرینس ڈیو

وائبرینس ڈیو ایک جدید حل ہے جو گندم میں بیج کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔

cruiser_logo

کُروزر

کُروزر پودوں کی سب سے زیادہ کمزور مدت میں کیڑوں سے تحفظ فراہم کرتا۔

gepettotm_seed_treater_in_pakistan

ایپلیکیشن


ہماری پراڈکٹس کو محفوظ اور مؤثر طریقے سے بیجوں پر لگانے کے لیے ماہرین پاکستان میں دور دراز اور سائٹ پر موجود صارفین کی مدد کرتے ہیں۔
ہم اپنے صارفین کو ایپلیکیشن کے بارے میں معلومات، کوالٹی اسسمنٹ، اور انجینئرنگ سپورٹ بھی فراہم کرتے اور سیڈ ٹریٹمنٹ کے دوران اسٹیورڈ شپ اور سیفٹی میں صارفین کی مدد کرتے ہیں۔
صارفین کے کاروباری حجم سے قطع نظر، ہم اپ۔سٹریم اور ڈاؤن۔سٹریم مارکیٹوں میں رہنمائی پیش کرتے ہیں۔

Seed Treater

سروسز


ہم علاج شدہ بیجوں کی طلب پیدا کرنے اور اسے پورا کرنے کے لیے موزوں خدمات پیش کرتے ہیں۔  
ہمارے پاس آپ کی ضروریات کے ساتھ ساتھ سپلائی پروکیورمنٹ کو آراسته کرنے کے لیے ایک قابل اعتماد سپلائی پلاننگ ہے۔  
ہم پاکستان میں اپنے صارفین کو صنعت کے بہترین ماہرین سے تکنیکی، زرعی، اور مارکیٹنگ سپورٹ پیش کرتے ہیں۔  
ہمارے آلات کی پیشکش متنوع اور آپ کے سائز اور ضروریات کے مطابق ہے۔ ہم ڈائن سٹریم اور اپ اسٹریم کا احاطہ کرتے ہیں۔ 

سیڈ کیئر انسٹیٹیوٹ کے ستون

The Seedcare logo


سیڈ کیئر انسٹیٹیوٹ اپنے صارفین کی خدمت کے لیے پرجوش ہے۔ ہمارے ماہرین کا عالمی نیٹ ورک اور جدید ترین سہولیات کاشتکاروں، مشیروں، خوردہ فروشوں اور بیج تیار کرنے والوں کو سیڈ ٹریٹمنٹ کی بہترین ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اعلیٰ معیار کی خدمات کی فراہمی، ہر قدم پر آپ کی مدد کرنا۔ 
ہم شروع سے آخر تک سیڈ ٹریٹمنٹ کی مدد فراہم کرتے ہیں اور اپنی سیڈ کیئر پی۔اے۔ایس حکمت عملی کے ذریعے ہم چھ تکنیکی خدمات کے ستونوں میں سروسز کی ایک وسیع فہرست پیش کرتے ہیں۔ یہ عالمی اور ایشیا پیسفک نیٹ ورک میں تیار اور مربوط کی جاتی ہے اور مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے آپ کی مرضی کے مطابق فراہم کی جاتی ہیں۔ 

Seedcare-global

سیڈ کیئر کی دنیا


سیڈ کیئر کی دنیا کاشتکاروں اور فرنچائزز کو ایک ایسی خیالی دنیا میں لے جاتی ہے جہاں وہ سیڈ کیئر سے متعلق ہر چیز کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ سیڈ کیئر کی دنیا کا مقصد سیڈ کیئر کی جدید پراڈکٹس، سیڈ کیئر انسٹیٹیوٹ™ اور اس کے 6 تکنیکی خدمات کے ستون، اسٹیورڈ شپ گیمز، ایپلیکیشن اور آلات کی رہنمائ کے بارے میں معلومات کی ایک وسیع رینج فراہم کرنا ہے۔ 

ویڈیو لائبریری

thumbnail
play_circle
Take precautions during seed treatment
thumbnail
thumbnail
play_circle
Watch the video to learn how to poison a seed