ٹریننگ
بنیادی مقصد
ہمارے ماہرین آپ کے آپریشن کے سائز سے قطع نظر آپ کی ضروریات کے مطابق ٹریننگ ماڈیولز کے ذریعے معلومات فراہم کرتے ہیں۔ یہ مارکیٹنگ اور فروخت سے لے کر زرعی سائنس، ایپلیکیشن، حیاتیات اور دیگر شعبوں تک مشتمِل ہیں جو سیڈ ٹریٹمنٹ اور متعلقہ سرگرمیوں کے بارے میں سمجھنے میں مدد کرتے ہیں ۔
ہم اپنے نۓ سیڈ کئیر کیمپس آن لائن لرننگ پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان میں کلاس ٹریننگ کے ساتھ ساتھ آن لائن کلاسز بھی فراہم کرتے ہیں۔
ہم کیا کرتے ہیں؟
-
سیڈ کئیر کیمپس پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن ٹریننگ
-
پری سیزن ایپلیکیشن کی ٹریننگ
-
آپ کی مرضی کے مطابق آن سائٹ یا آف سائٹ ٹریننگ
rgb(95,120,0)
صارفین کو کیسے فائدہ ہوتا ہے؟
-
سیڈ ٹریٹمنٹ کے اصولوں کی گہری سمجھ
-
ہمارے پراڈکٹس اور ایپلیکیشن کے بارے میں عملی معلومات
-
اپنی کام کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ہمارے پراڈکٹس کے محفوظ اور موثر استعمال کو یقینی بنائیں
rgb(95,120,0)