دھان


 

Rice

رجسٹرڈ پراڈکٹ کے استعمال اور قیمتوں کے بارے میں جاننے کے لیے براہ کرم نیچے دیے گئے ٹیبل سے معلومات حاصل کریں:

دھان  
اپرون میکس 

4.0 ملی لیٹر/کلوگرام بیج  

 

محلول کی مقدار


سیڈ کیئر انسٹیٹیوٹ مندرجہ ذیل محلول کی مقدار کی سفارش کرتا ہے:

دھان ۔ 15 سے 20 ملی لیٹر فی کلوگرام بیج ۔ محلول

مثال: اپرون میکس سے 1 کلو دھان کے بیجوں کو زہر آلود کریں 

اپرون میکس بحساب 4 ملی لیٹر میں 11 ملی لیٹر پانی شامل کرکے 15 ملی لیٹر کا محلول تیار کریں

 

پراڈکٹ کا محلول بنانے کے اصول


1. خالی ڈبے میں 2/3 پانی کی مقدار شامل کریں۔ 

2. سیڈ کیئر پراڈکٹ شامل کریں۔

3. مکسچر کو تیزی سے حل کریں۔ 

4. باقی 1/3 پانی شامل کریں۔ 

5. محلول کوتیزی سے مکس کریں 

 

پراڈکٹ اسٹوریج اور ہینڈلنگ


تجویز کردہ اسٹوریج درجہ حرارت: 

  •  0 ڈگری سیلسیس نقطہ انجماد سے اوپر
  •  35 ڈگری سیلسیس سے نیچے

زیادہ درجہ حرارت کے نتیجہ میں تیزی سے حل ہوتا ہے اور یکسانیت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے 

 

شیلف لائف


  • اصل پیکیجنگ میں 2 سال تک کی لائف۔ معلومات پیکیجنگ کے لیبل پر موجود ہے۔ 

فارمولیشن کو بغیر کسی تبدیلی کے اختتامی تاریخ کے اندراندراستعمال کر سکتے ہیں۔ 

 

بیج کو زہر آلودہ کرنے کے بہترین طریقے


  • بیجوں اور گردونواح سے گندگی یا آلودگی کو ہٹا دیں۔ 

  • ذاتی حفاظتی سازوسامان استعمال کریں (بند جوتے، دستانے، لمبی بازو والی قمیض، ڈسٹ ماسک) 

  • کھانے کے ذرائع، بچوں اور پالتو جانوروں سے دور زہرلگانے کی جگہ کا انتخاب کریں۔ 

  • سیڈ کیئر پراڈکٹ کو لیبل کی شرح پر استعمال کریں:

    • اپرون میکس 400 ملی لیٹرفی 100کلوگرام بیج  

  • بیج کی بجائی یا ذخیرہ کرنے سے پہلے خشک ہونے کے لیے کافی وقت دیں۔ 

  • اپرون میکس دھان کے سیڈ کیئر پراڈکٹ کو پانی میں ملائیں (محلول 15سے20 ملی لیٹرفی کلوگرام)

  • علاج کی صحیح ٹیکنالوجی کا انتخاب کریں۔ 

  • صرف ٹریننگ یافتہ افراد ہی بیجوں کوزہر آلود کریں۔ 

 

ڈاؤن لوڈ کریں

آلات کی دستیابی